Home Cricket آئی پی ایل میں تباہی مچانے والے فاف ڈو پلیسی پی ایس...

آئی پی ایل میں تباہی مچانے والے فاف ڈو پلیسی پی ایس ایل میں وزیرستان کے شیر کے آگے ڈھیر!



تفصیلات کے مطابق چنائی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے ساؤتھ افریقن سٹار بلے باز فاف ڈو پلیسی حال ہی میں آئی پی ایل کھیل رہے تھے اور ایک بہترین فارم میں نظر آ رہے تھے۔

آئی پی ایل کے 2021 ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں فاف ڈو پلیسی 7 میچز میں 320 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

جہاں فاف ڈو پلیسی آئی پی ایل میں رنز کے امبار لگاتے نظر آتے ہیں وہیں پی ایس ایل میں بہترین بولرز کو کھیلنے میں انہیں مشکل ہوتی ہے۔

پی ایس ایل 6 کے پہلے لیگ (کراچی) میں بھی کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے اور ابو ظہبی میں بھی کل کے میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ کے بولر محمد وسیم جونئر کی بہترین گیند بازی پر مشکلات کا شکار نظر آرہے تھے اور جلد ہی بولڈ آؤٹ بھی ہو گئے۔

ویڈیو دیکھیں۔۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();