Home Cricket آئی پی ایل میں ڈیوڈ وارنر پر مشکلوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے!...

آئی پی ایل میں ڈیوڈ وارنر پر مشکلوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے! کپتانی سے ہٹا کر ٹیم سے نکال دیا گیا، آسٹریلیا واپس بھی نہیں جا سکتے

کرکٹ اور پی ایس ایل کی خبروں کے لیے ہمارا پیج ضرور لائک کریں

تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنر کو ہفتے کے دن سن رائزز حیدرآباد کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے کیوں کے ٹیم کو 6 میچز میں سے 5 میں شکست ہوئی تھی۔



اور آج یہ اعلان کیا گیا ہے کہ ڈیوڈ وارنز ٹیم سے بھی ڈراپ کیے جا چکے ہیں۔ سب اس فیصلے سے حیران رہ گئے ہیں۔

ان کی جگہ سنرائزز حیدرآباد کی کپتانی نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن سنبھالیں گے۔

خبر یہ بھی آرہی ہے کہ آسٹریلیا کے پرائم منسٹر نے انڈیا گئے آئی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں پر کورونا وائرس کی صورت حال دیکھتے ہوئے پابندی لگا دی ہے۔ اور جو کھلاڑی انڈیا سے آسٹریلیا واپس جائے گا اس پر 5 سال جیل اور جرمانا بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔