Home Cricket آسٹریلیا کےمیچ کی خاطر پاکستان کا میچ ویسٹ انڈیز نے بھینٹ چڑھا...

آسٹریلیا کےمیچ کی خاطر پاکستان کا میچ ویسٹ انڈیز نے بھینٹ چڑھا دیا ۔۔۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔

پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ایک میچ کم کر کے 4 میچوں تک محدود کر دیا گیا ہے جب ‏کہ ابتدائی میچ کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی ہے۔ ‏

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلاٹی20منگل کے بجائے بدھ کو بارباڈوس میں ہو گا۔ دوسرا میچ 31 ‏جولائی، تیسرا یکم اگست اور چوتھا میچ 3 اگست کو ہوگا۔

پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اگست اور دوسرا 20 سے 24 اگست کو کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا جمعرات کو ملتوی ہونے والے ون ڈے کے بعد شیڈول میں تبدیلی کرنا ‏پڑی ہے۔

بارباڈوس میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے کورونا کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا یہ ‏میچ ٹاس کے بعد کرونا کا ایک مثبت کیس سامنے آنے پر ملتوی کیا گیا، اور کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ‏گراؤنڈ ہی سے روانہ کر دیا گیا۔

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ کرونا کا مثبت کیس آسٹریلوی کھلاڑی کا نہیں ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();