Home Cricket آپ نے پی ایس ایل میں نمبر3 پر پرفارم کیا نچلے نمبر...

آپ نے پی ایس ایل میں نمبر3 پر پرفارم کیا نچلے نمبر پر کیا آپ کو مشکلات نہیں ہونگی؟ صہیب مقصود کا جواب سنیں



پانچ سال بعد دوبارہ قومی سکواڈ کا حصہ بننے والے صہیب مقصود کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی کے تسلسل کی بنیا کر کم بیک ہوا ۔انہوں نے کہا کہ جس نمبر پر بھی کھیلنے کا موقع ملا کھیلنے کے لئے تیار ہوں اور کوشش یہی ہو گی کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی اچھی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھوں ۔ صہیب مقصود کا کہنا تھا کہ کسی بھی دباؤ کی بغیر اپنی نیچرل گیم کھیلوں گا ۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ لمبے عرصے تک قومی ٹیم سے باہر رہا لیکن مایوس نہیں ہوا ۔پہلے کم بیک پر کوشش یہی ہو گی اچھی پرفارمنس کی بدولت پاکستانی کی فتوحات میں اہم کردار ادا کروں ۔ انہوں نے کہا کہ انگلش کنڈیشنز مشکل ضرور ہوتی ہیں لیکن پاکستانی ٹیم نے یہاں ہمیشہ اچھا کھیل پیش کیا۔

کم بیک کا کوئی پریشر نہیں ہے اپنی نیچرل گیم پر فوکس ہو گا ۔

صہیب مقصود نے کہا کہ لمبا عرصہ ٹیم سے باہر رہنے کے باوجود بھی زندگی معمول کے مطابق چلتی رہی جس نمبر ہر بھی موقع ملا اچھا پرفارم کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے آخری روز ٹیم کے لیے منتخب ہوا جس پر خوشی محسوس کر رہا ہوں ۔

صہیب مقصود نے کہا کہ پی ایس ایل میں ہر نمبر پر کھیلنے کا تجربہ رکھتا ہوں قومی سکواڈ میں جس نمبر پر بھی میری ضرورت ہوئی خوشی سے کھیلوں گا ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();