Home Cricket اسلام آباد یونائٹڈ نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر پایا،...

اسلام آباد یونائٹڈ نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر پایا، لاہور قلندرز کو شاندار کم بیک کر کے شکست دے دی



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔

ابوظبی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے آصف علی اور افتخار احمد کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 152 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، یوں یونائیٹڈ نے 28 رنز سے کامیابی سمیٹی۔

اس جیت کے ساتھ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز سے پہلی پوزیشن بھی چھین لی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();