Home Cricket اسٹریلیا کےکپتان ایرون فنچ نے سعید اجمل کو کرکٹ کیرئیر کا مشکل...

اسٹریلیا کےکپتان ایرون فنچ نے سعید اجمل کو کرکٹ کیرئیر کا مشکل ترین بولر قرار دے دیا



آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر کو اپنے کرکٹ کیریئر کا مشکل ترین بولر قرار دیا۔

ایرون فنچ سے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران مداح نے ان سے سوال کیا کہ انہوں نے کرکٹ کیریئر میں مشکل ترین بولر کسے پایا؟

مداح کے جواب میں آسٹریلوی کرکٹر نے سعید اجمل کی تصویر شیئر کی اور ساتھ اجمل لکھا۔

یاد رہے کہ سعید اجمل نے 35 ٹیسٹ میچز میں 178 وکٹیں حاصل کیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();