Home Cricket اعظم خان کو پورا موقع دیا جائے گا۔۔ اسے ایک اننگز پر...

اعظم خان کو پورا موقع دیا جائے گا۔۔ اسے ایک اننگز پر نہ جج کریں، ہیڈ کوچ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مجموعی طور پر بہتر ہے، ہم ورلڈکپ کی تیاری کر رہے ہیں۔

آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کا دفاع کیا۔

نوجوان کرکٹر اعظم خان کا دفاع کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ اعظم خان کو ایک اننگز کی بنیاد پر جج نہیں کرسکتے۔

انھوں نے انگلینڈ کے خلاف شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلش سرزمین پر ہمیں کنڈیشنز بہت زیادہ مختلف نہیں ملی تھیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();