Home Cricket افتخار احمد نے پی ایس ایل کی تاریخ کا بہترین کیچ پکڑ...

افتخار احمد نے پی ایس ایل کی تاریخ کا بہترین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، ساتھی کھلاڑی بھی تالیاں بجانے پر مجبور! ویڈیو دیکھیں



پاکستان سپر لیگ 6 (پی ایس ایل 6) کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈنے لاہور قلندرز کو 28رنز سے شکست دے دی ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم محض 124رنز پر لڑکھڑا گئی ۔

میچ کے آخر میں جب علی خان نے ہارث رؤف کو گیند کی تو افتخار احمد نے شاندار کیچ پکڑ کر انہیں آؤٹ کیا۔ کیچ اتنا بہترین تھا کہ کمنٹیٹرز حیران رہ گئے اور سڈیڈیم میں موجود کھلاڑی بھی تالیاں بجانے لگے، ویڈیو دیکھیں۔۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پہلے پانچ کھلاڑیوں نے انتہائی ناقص کارکردگی دکھائی اور کوئی بھی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔ٹاپ آرڈر مکمل طور پر ناکام ہونے کے بعد آصف علی اور افتخار احمد نے ٹیم کو سنبھالا اور چھکے چوکوں کی برسات کردی۔

آصف علی نے 43 گیندوں پر چھ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 75 رنز بنائے اور شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر ہٹ وکٹ آو¿ٹ ہوگئے۔ افتخار احمد  49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔لاہور قلندرز کی جانب سے جیمز فالکنر نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رو¿ف نے دو دو شکار کیے۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();