Home Cricket انڈیا کی ‘بی ٹیم’ بھی پاکستان کی نیشنل ٹیم کو شکست دے...

انڈیا کی ‘بی ٹیم’ بھی پاکستان کی نیشنل ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔۔ دانش کنیریا

تفصیلات کے مطابق پاکستانی لیگ سپنر دانش کنیریا نے یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انڈیا کی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو شکست دینے پر بات کی ہے۔

اسی پر دانش کنیریا نے بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی بی ٹیم بھی پاکستان کی نیشنل ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔

انہوں نے پاکستانی بیٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی صرف رضوان نے بیٹنگ کی نہ صہیب مقصود چلے نہ حفیظ چلے صرف رضوان اور بابر رنز کرتے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();