Home Cricket “ان دو پاکستانی کرکٹرز نے آئی سی سی سے بھی جھوٹ بولا”...

“ان دو پاکستانی کرکٹرز نے آئی سی سی سے بھی جھوٹ بولا” نجم سیٹھی کے بیان کے بعد سلمان بٹ بھی بول پڑے، نئی بحث چھڑ گئی



پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سربراہ نجم سیٹھی اور کرکٹر سلمان بٹ آمنے سامنے آگئے اور نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا کہ  سلمان بٹ اور محمد آصف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جھوٹ بولا۔

پی سی بی کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی کوششیں کیں تھیں لیکن آئی سی سی نے دونوں کرکٹرز سے کہا تھا کہ وہ اقرار جرم کریں، محمد عامر کی واپسی بھی آئی سی سی کی ہدایت کے مطابق ہوئی، سلمان بٹ اور محمد آصف نے آئی سی سی سے جھوٹ بولا تھا۔

دوسری جانب سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں میری واپسی کو روکا گیا، آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان بیک ڈور معاہدہ ہوا تھا، نجم سیٹھی کے بیان پر حیرت ہوئی، ناانصافی کے ازالے کیلئے اپنے قانونی اختیارات کے بارے میں مشورہ کر رہا ہوں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();