Home Cricket اُمید آصف کی وکٹ لینے کے بعد ماسک لگا کر سیلبریشن دیکھ...

اُمید آصف کی وکٹ لینے کے بعد ماسک لگا کر سیلبریشن دیکھ کر پاکستانی ان کے فین ہو گئے



پی ایس ایل 6 کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 61 رنز سے شکست دی۔

ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز نے اچھا آغاز فراہم کیا تھا، مگر اس کے بعد آنے والے کھلاڑی کچھ خاص کھیل پیش نہ کرسکے۔

میچ کے دوران جب اُمید آصف نے اپنے پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں لی تو انہوں نے جیب سے آئرن مین کا ماسک نکال کر سیلبریشن کی۔

اُمید آصف کی اس ہرکت پر پاکستانیوں نے ان کی تعریف بھی کی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();