Home Cricket آسٹریلوی صحافی نے سچن ٹنڈولکر کو بے ہودہ انسان قرار دیا

آسٹریلوی صحافی نے سچن ٹنڈولکر کو بے ہودہ انسان قرار دیا



آسٹریلوی صحافی ڈینس نے سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا مذاق اڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی صحافی ڈینس نے ہاکی میچ سے متعلق سچن ٹنڈولکر کے پرانے ٹویٹ کو لے کر انہیں مذاق کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ سچن ٹنڈولکر نے 4 سال قبل ایک ٹویٹ کیا تھا۔ 48 سالہ سابق بھارتی بیٹسمین نے ٹویٹ کے ذریعے ہاکی ورلڈ لیگ 2017ء میں بھارتی ہاکی ٹیم کو پاکستان کو شکست دینے پر مبارک باد پیش تھی۔

آسٹریلوی صحافی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’4 سال قبل آج ہی کے دن سچن ٹنڈولکر چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھنے کے لیے بھارت سے انگلینڈ جانے کا سفر طے کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ پھر سچن ٹنڈولکر نے یہ ٹویٹ کرکے بھارتی ٹیم کو مبارک باد پیش کی‘۔ آسٹریلوی صحافی نے اپنے ٹویٹ میں سچن ٹنڈولکر کو بے ہودہ انسان قرار دیا۔

یاد رہے کہ 18 جون 2017ء کو کو پاکستان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں 158 رنز سے شکست دی تھی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();