Home Cricket اگر آصف اور سلمان بٹ اس وقت یہ ایک کام کر لیتے...

اگر آصف اور سلمان بٹ اس وقت یہ ایک کام کر لیتے تو آج پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیل رہے ہوتے۔۔ نجم سیٹھی



سلمان بٹ اور محمد آصف زبردست کھلاڑی تھے۔ مگر چند روپے کی لالچ میں آکر انہوں نے ، فکسنگ شروع کر دی۔

جو کہ ایک بڑی سازش تھی، ایک جال بچھایا گیا تھا ، جس میں پاکستانی کھلاڑی آرام سے پھس گئے۔ اور اپنا پورا کرکٹ کیرئیر تباہ کر بیٹھے۔ محمد عامر کو کم عمری کی وجہ سے کم سزا ملی اور بعد میں کھیلنے کا موقع بھی مل گیا۔

گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ محمد آصف اور سلمان بٹ دوبارہ ٹیم میں شامل ہو سکتے تھے۔

اگر وہ اس بات کا اقرار میڈیا کے سامنے آ کر کرتے اور ان لوگوں کے نام بتاتے جو ان سے فکسنگ کروا رہے تھے۔ مگر دونوں کھلاڑیوں نے صاف انکار کر دیا۔

تو ائی سی سی نے 7 سال کی پابندی لگا دی۔ اگر اس وقت یہ لوگ آئی سی سی کا کہنا مان لیتے تو آج قومی ٹیم میں کھیل رہے ہوتے۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();