Home Cricket اگر آپ کو ورلڈ کلاس بولر بننا ہو تو ایک چیز کا...

اگر آپ کو ورلڈ کلاس بولر بننا ہو تو ایک چیز کا خاص دھیان رکھنا پڑتا ہے ۔۔ راشد خان



ورلڈ کے نمبر ون سپنر راشد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر طرح کی کرکٹ سے لطف اندوز ہوا ہوں، دنیا کی اکثر بڑی لیگز کا حصہ رہا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ اگر آپ انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت آگے تک جانا ہے۔ اگر آپ ٹاپ کے کرکٹر بننا چاہتے ہیں۔ کوشش کریں کے زیادہ سے زیادہ لیگز کھیلیں۔

لیگز آپ کی کرکٹ میں بہت بہتری لاتی ہیں۔ کیونکہ نیشنل کرکٹ میں آپ پہلے کھیل رہے ہوتے ہیں پھر لیگز میں آپ کو انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ حاصل ہوتا ہے تو آپ کی کرکٹ وقت کے سے بہتری کی طرف جانا شروع ہو جاتی ہے۔

انھوں نے کہا میں 5  سال سے لیگز کھیل رہا ہوں۔ اصل میں میں لیگز میں حصہ لیتا ہی اسی لیے ہوں کیونکہ اس سے میری بولنگ بہتر ہوتی ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();