Home Cricket اگر سارہ ٹیلر آپ کو شادی کے لئے پرپوز کریں تو آپ...

اگر سارہ ٹیلر آپ کو شادی کے لئے پرپوز کریں تو آپ کی طرف سے کیا جواب ہے؟ رپورٹر کے سوال پر شاہنواز دھانی کا جواب سنیں

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے سپر سٹار شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

جس میں وہ انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

جب رپورٹر نے ان سے پوچھا کہ اگر سارہ ٹیلر پرپوز کریں تو آپ کا کیا جواب ہے۔

تو شاہنواز دھانی نے کہا کہ میری طرف سے ہاں ہے۔ ویڈیو دیکھیں

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();