Home Cricket ایک دن آئے گا کہ دو پاکستانی کھلاڑیوں کا دنیا کے سب...

ایک دن آئے گا کہ دو پاکستانی کھلاڑیوں کا دنیا کے سب سے بڑے کھلاڑیوں میں نام لیا جائے گا، اینڈی فلاورر



اینڈی فلاوور زمبابوے کرکٹر ٹیم کے لیجنڈ بلے باز رہے ہیں.  وہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں ملتان سلطان کی کوچنگ ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔

اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں خوش ہوں کہ میری ٹیم جیت چکی ہے مگر ایک اور بات بھی میں دنیا کو بتانا چاہوں گا کہ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹڈ کرکٹر بھی موجود ہیں۔ جن کو بس گائیڈ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے پھر ان کی فارم کو کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا ہے۔

اینڈی فلاور کا کہنا تھا کہ سب سے بہترین مثال محمد رضوان کی جو کہ ایک بہترین کھلاڑی کے ساتھ اچھے لیڈر بھی ہیں۔ ایک دن دنیا کے اچھے کھلاڑیوں میں رضوان کا نام لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ صہیب مقصود ایک بڑے ہٹرز میں سے ہیں جو میچ کو پریشر سے نکالنا جانتے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();