Home Cricket اے بی ڈی ویلئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگی یا نہیں؟...

اے بی ڈی ویلئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگی یا نہیں؟ اے بی ڈی ویلئرز نے بورڈ کو اپنا فیصلہ سنادیا، بہت بڑی خبر آگئی



کچھ دن پہلے یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی کہ اے بی ڈی ویلئیرز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر اس سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ ٹیم کی نمائندگی کریں گے لیکن ان سب خبروں کو جھوٹا ثابت کرتے ہوئے اے بی ڈی ویلئرز نے جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کو اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔

منگل کے روز جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے باظابطہ طور پہ یہ اعلان کیا ہے کہ کرکٹ جنوبی افریقہ نے اعلان کیا کہ اے بی ڈی ویلیئرز بین الاقوامی ریٹائرمنٹ واپس نہیں لیں گے، انہوں نے کہا کہ انہوں نے ‘آخر کار’ فیصلہ کیا ہے کہ ان کی ریٹائرمنٹ حتمی رہے گی’ ۔

اس طرح ‏اے بی ڈی ویلیئرز کے ریٹائرمنٹ واپس لے کر جنوبی افریقی ٹیم میں دوبارہ شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کا اختتام ہوا کیوں کہ یہ فیصلہ ان کی طرف سے حتمی ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();