Home Cricket بابر اعظم آخر کار اپنے دو فیورٹ کھلاڑیوں کو ٹیم میں لے...

بابر اعظم آخر کار اپنے دو فیورٹ کھلاڑیوں کو ٹیم میں لے ہی آئے۔۔



پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے انگلینڈ میں پہنچ چکی ہے۔ کل سے پاکستانی ٹیم پریکٹس کا آغاز کر دے گی۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر انتہائی مضبوط اور خطرناک ہے۔

سری لنکا کے خلاف ہونے والی سیریز میں انگلینڈ نے واضح طور پر فتح حاصل کی اور باقی ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان بھی دھماکے دار مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔۔

انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ ٹیم میں حارث سہیل اور صہیب مقصود شامل ہو گئے ہیں، ان دو کھلاڑیوں کے آنے سے پاکستانی ٹیم مضبوط ہو گئی ہے۔

بابر اعظم دو کھلاڑیوں کے آنے سے کافی خوش دیکھائی دے رہے تھے، اور پر امید بھی ہیں کہ پاکستان انگلینڈ کو سیریز میں شکست دے دے گا۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();