Home Cricket بابر اعظم پاکستان کا سب سے بہترین بلے باز ہے لیکن یہ...

بابر اعظم پاکستان کا سب سے بہترین بلے باز ہے لیکن یہ دو پاکستانی میرے شروع سے ہی پسندیدہ بلے باز رہے ہیں ، مارٹن گپٹل



نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سپر سٹار مارٹن گپٹل اس وقت پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے لیے ابو ظہبی میں موجود ہیں.  انھوں نے پی ایس ایل سیزن 6 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنی ہے۔ یاد رہے گپٹل ریپلیسمنٹ  ڈرافٹ میں کراچی کنگز کا حصہ بنے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سٹار مارٹن گپٹل نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی پاکستانی سٹار کھلاڑیوں کی کرکٹ دیکھ کر سیکھے ہیں.  مزید انھوں نے کہا کہ مجھے دو پاکستانی سٹار کھلاڑی  بہت پسند تھے ہمیشہ ان کی کرکٹ دیکھ کر سیکھنے کی کوشش کیا کرتا تھا.

انھوں نے کہا کہ محمد یوسف اور یونس خان کی کرکٹ کو بہت پسند کرتا ہوں۔ دونوں ورلڈ کلاس بلے باز تھے۔ محمد یونس کے ساتھ کھیلنے کا بھی موقع ملا۔

انھوں نے کہا کہ بابراعظم کے ساتھ کھیلنے کا کھیلنے کا خواب تھا وہ بھی پورا ہو رہاہے۔ بابراعظم سے کرکٹ تکنیک سیکھنے کی کوشش کروں گا

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();