Home Cricket بابر اعظم کی شادی کی خبر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا...

بابر اعظم کی شادی کی خبر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا



قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی آئندہ برس اچانک شادی کی خبر نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔

شائقین کرکٹ اور بابر اعظم کے مداح اپنی اس حیرانی کا اظہار سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کے ساتھ کررہے ہیں۔

کوئی کہتا نظر آرہا ہے کہ بابر اعظم کی چاچا کی بیٹی سے شادی کی خبر نے کتنی ہی لڑکیوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہوگا تو کوئی کہہ رہا ہے کہ بابر اعظم بھی پھپھو کی بیٹی کا شکار ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  قومی کرکٹر بابر اعظم کے حوالے سے چچا کے ہاں رشتہ طے ہونے کی خبریں زیر گردش تھیں۔

بابر اعظم کی شادی کی خبر پر سوشل میڈیا پر کچھ یوں تبصرے کیے جارہے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();