Home Cricket بنگلہ دیش کا ون ڈے کرکٹ میں تہلکہ، ساری ٹیموں کو پیچھے...

بنگلہ دیش کا ون ڈے کرکٹ میں تہلکہ، ساری ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر نمبر 1 ون ڈے ٹیم بن گئی



بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا ۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سے یہ امید نہیں کی جا رہی تھی۔ مگر بنگالی ٹیم نے ناممکن کو ممکن کر دیکھایا۔ پہلے تو سری لنکا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز جیتی اور آئی سی سی رینکنگ میں بھی زبردست پوزیشن حاصل کر لی۔

ائی سی سی نے ورلڈ سپر لیگ چیمپئن شپ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جس میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اور ائی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اب تک ورلڈ سپر لیگ کے 8 میچ کھیل رکھے ہیں، جس میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے 5 میچوں میں کامیابیاں حاصل کر رکھی ہیں اور ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

دوسرے نمبر پر انگلینڈ اور تیسرے نمبر پر پاکستان ، چوتھے نمبر آسٹریلیا اور پانچویں نمبر پر نیوزی لینڈ موجود ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();