Home Cricket بہت سارے کپتانوں کے ساتھ کھیلا ہوں۔۔ مگریہ پاکستانی کمال کا کپتان...

بہت سارے کپتانوں کے ساتھ کھیلا ہوں۔۔ مگریہ پاکستانی کمال کا کپتان ہے۔۔ کولن منرو



نیوزی لینڈ کے سپر سٹار کھلاڑی کولن منرو اس وقت ابو ظبی میں موجود ہیں۔ سپر اسٹار کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ اور اس سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ سٹار کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے پر کافی خوش دیکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے آئی پی ایل کو ایک بہترین کرکٹ لیگ کرار دیا۔

کولن منرو نے شاداب خان کو سب سے بہترین کپتان قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ” میں بہت سارے کپتانوں کے ساتھ کھیلا ہوں مگر شاداب خان سب سے بہترین کپتان ہیں۔

شاداب باقیوں سے بلکل مختلف کپتان ہیں، اور بہت ٹھنڈا دماغ رکھنے والے ہیں، اور دوسرے کھلاڑی کی بات کو سنتے اور سمجھتے بھی ہیں۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();