Home Cricket “بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے”پی ایس ایل 5...

“بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے”پی ایس ایل 5 میں ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والےرضوان پی ایس ایل 6 کے چیمپئن بن گئے



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پی ایس ایل کے چیمپئن بن گئے۔

یہ وہی ملتان سلطانز ہے جو کراچی میں تقریباً ہر میچ ہار رہی تھی۔ شاندار مینجمنٹ اور خوبصورت کپتانی اور ٹیم ورک نے ملتان کو پہلی بار پی ایس ایل کا سلطان بنا دیا۔

ان کی جیت میں بہت بڑا کردار ان کے کپتان محمد رضوان کا رہا جو کہ اس پی ایس میں 500 رنز بھی بنا چکے ہیں اپنی ٹیم کو فتح دلا پائے۔

یہ وہی رضوان ہیں جو پچھلے سال پی ایس ایل 5 میں کراچی کنگز کی ٹیم سے کھیل رہے تھے اور کراچی کی ٹیم انہیں پلئینگ الیون کا حصہ بنانے کو تیار نہ تھی۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();