Home Cricket “تیرا توباپ بھی یہ کام کرے گا” یونس خان حسن علی کو...

“تیرا توباپ بھی یہ کام کرے گا” یونس خان حسن علی کو کیا کرنے کا کہتے تھے؟ دونوں میں جھگڑے کی بڑی وجہ سامنے آگئی



سابق کپتان یونس خان کے بطوربیٹنگ کوچ سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔

سٹی 42نیوزکے مطابق سابق کپتان کا جنوبی افریقا میں فاسٹ باولر حسن علی کے ساتھ دو مرتبہ جھگڑا ہوا، یونس خان کا حسن علی کو آئس باتھ لینے پر اصرار کرنا جھگڑے کا باعث بنا۔

ٹیم کے کھلاڑیوں کو یونس خان کی معاملات میں بےجا مداخلت پسند نہیں تھی جھگڑے کے بعد یونس خان نے خود کو ٹیم سے الگ کر لیا تھا۔ یونس خان کے ٹیم انتظامیہ کے دیگر افراد کے ساتھ بھی معاملات اچھے نہیں تھے۔

ذرائع کے مطابق دانتوں کے علاج کے باعث یونس خان نے دورہ انگلینڈ کے لیے آئیسولیشن میں دیر سے رپورٹ کرنے کا کہا تھا انگلش بورڈ کے ساتھ معاہدہ کے باعث روانگی سے تین روز قبل بائیو ببل رپورٹ کرنا لازمی تھا، یونس خان کی ہوٹل میں دیر سے رپورٹ کرنے کی ضد پر معاملات مزید خراب ہوئے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();