Home Cricket تینوں سپر سٹار کھلاڑی دیکھتے رہے گئے! بابر اعظم اگے نکل گئے۔۔

تینوں سپر سٹار کھلاڑی دیکھتے رہے گئے! بابر اعظم اگے نکل گئے۔۔



اگر کرکٹ کے ٹاپ کھلاڑیوں کی بات کریں تو جوئے روٹ ، سٹیون سمتھ اور کین ولیم سن جیسے کھلاڑی نظر آتے ہیں۔ جنہوں نے اپنی زبردست پرفارمینس کے ذریعے پوری دنیا اپنا لوہا منوایا ہے۔

کین ولیم سن اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہیں۔ سٹیون سمتھ دوسری پوزیشن پر ہیں۔ اسی طرح جوئے روٹ کا شمار بھی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔

مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان تمام ٹاپ کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بابر اعظم اس وقت دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جن کی ایورج ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ ہے۔

ان کی ایورج ویرات کوہلی، جوئے روٹ ، کین ولیم سن اور سٹیون سمتھ سے کہیں زیادہ ہے۔ بابر اعظم پاکستان کا فخر ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();