Home Cricket جب شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو آؤٹ کیا تو ان کے...

جب شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو آؤٹ کیا تو ان کے پاس آکر کیا بولاتھا؟ بابر اعظم نے خود ہی بتا دیا



پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی پاکستان کے بہترین بولرز میں سے ایک ہے۔

تفصیلات کے مطابق جب بابر اعظم سے پوچھا گیا کہ شاہین ایک بہترین بولر ہیں ان کے خلاف آپ کا ریکارڈ اتنا اچھا کیسے ہے؟ تو اس کے جواب میں بابر نے کہا کے جب آپ کسی بولر کے ساتھ پریکٹس کرتے ہیں تو آپ کو ان کی تاقت اور کمزوریاں پتہ چل جاتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم انجوائے کرتے ہیں جب شاہین آفریدی بولنگ اور بیٹنگ کرتے ہیں میں فوکسڈ رہتا ہوں اور اپنے 100 فیصد مائنڈسیٹ سے کھیلتا ہوں۔ شاہین دنیا کا ہترین بولر ہے اور وہ آپ کو کبھی بھی آؤٹ کر سکتا ہے۔

بابر نے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے پچھلے میچ کے بارے میں بتاتے ہوئے بھی کہا کہ شاہین مجھے ہمیشہ کہتا ہے کہ میں تمہیں آؤٹ کروں گا۔ اس میچ میں جب اس نے مجھے آؤٹ کیا تو اس نہ مجھے آکر کہا کہ میں نے آپ کو آؤٹ کر دیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();