Home Cricket جب چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کال کر کے تابش خان کو...

جب چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کال کر کے تابش خان کو بتایا کہ آپ ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہو گئے تو ان کا کیا رد عمل تھا؟ ویڈیو جاری کر دی گئی



تفصیلات کے مطابق  پی سی بی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چیف سلیکٹر محمد وسیم کھلاڑیوں کو کال کر کے انہیں ٹیم میں سلیکٹ ہونے اور ڈراپ ہونے کی خبر دے رہے ہیں۔

اسی دوران انہوں نے تابش خان کو کال کر کے بتایا کے آپ ٹیم سے ڈراپ ہو گئے ہیں اور آپ ہمارے اگلے ٹور میں شامل نہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی کرکٹ ختم ہو گئی ہے۔

اس کے جواب میں تابش خان نے کہا کہ دل چھوٹا کرنے والی کوئی بات نہیں ہے آگے بہت ڈومسٹک کرکٹ آرہی ہے میں پرفارمنس دے کر ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کی کوشش کروں گا۔

اس کے علاوہ محمد وسیم نے پوچھا کہ آپ کا تجربہ کیسا رہا پاکستانی ٹیم میں تو تابش نے جواب دیا کہ وسیم بھائی بہت اچھا تجربہ رہا مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

ویڈیو دیکھیں۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();