Home Cricket جیتنے والی ٹیم کو کتنا انعام ملا ، اور کس کھلاڑی نے...

جیتنے والی ٹیم کو کتنا انعام ملا ، اور کس کھلاڑی نے کتنا مال بنایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔۔



ملتان سلطان پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ پشاور زلمی جیسی مشکل ٹیم کو فائنل میچ میں آؤٹ کلاس کردیا ، پشاور زلمی کی ٹیم انتہائی مضبوط ٹیم تھی ، مگر ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کر دیا، پشاور زلمی کے کھلاڑی اتنا بڑا ٹارگٹ دیکھ کر گھبرا گئے۔

پاکستان سپر لیگ جیتنے والی ٹیم کو 75 ملین روپے انعام دیا گیا۔ ملتان سلطان فائنل میچ جیت کر 75 ملین روپے لے اڑی۔ فائنل میچ ہارنے والی ٹیم کو 30 ملین روپے دیئے گئے۔

پشاور زلمی کو 30 ملین روپے ملے۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی صہیب مقصود قرار پائے، انہیں 30 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ صہیب مقصود ہی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، 8 لاکھ انعام ملا۔ شاہ نواز دھانی دو بڑے اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

اور انہیں 16 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔بیسٹ وکٹ کیپر کا اعزاز محمد رضوان نے اپنے نام کیا، اور انہیں 8 لاکھ روپے دیئے گئے۔ بیسٹ فیلڈر کا اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کے افتخار احمد نے جیتا ، انہیں 8 لاکھ روپے دیئے گئے۔۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();