Home Cricket جیمز فالکنر نے اپنے پہلے ہی پی ایس ایل میچ میں دھوم...

جیمز فالکنر نے اپنے پہلے ہی پی ایس ایل میچ میں دھوم مچا دی اسلام آباد یونائٹڈ کو مشکل میں ڈال دیا



تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے دوسرے حصے کا پہلا میچ آج ابو ظہبی میں کھیلا جا رہا ہے، میچ کے دوران اپنا پی ایس ایل ڈیبیو کرنے والے لاہور قلندرز کے جیمز فالکنر نے اپنے پہلے ہی میچ میں 3 وکٹیں حاصل کر لیں۔ اپنی خطرناک بولنگ سے فالکنر نے 32 رنز دے کر 3 شکار کی۔

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کےدوسرحلے کے پہلے میچ میں لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور اسلام آباد کی بیٹنگ جاری ہے۔

لاہور قلندر کی ٹیم میں  فخر زمان ، بین ڈنک، سہیل اختر، محمد فیضان،  محمد حفیط ، ٹم ڈیوڈ ، جیمز فولکنر، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف  اور احمد دانیال شامل ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کولن منرو،عثمان خواجہ، افتخار احمد، شاداب خان، حسین طلعت، روحیل نذٰر آصف علی، فہیم اشرف ، حسن علی ، محمد وسیم اور فواد احمد شامل ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();