Home Cricket حسنین نے ٹکر مار کر اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑی کو زخمی...

حسنین نے ٹکر مار کر اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑی کو زخمی کر دیا، ہسپتال منتقل کر دیا گیا



تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈیئٹرز اور پشاور زلمی کے میچ میں ایک تشیوشناک واقعہ ہوا جب کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے حسنین کی فاف ڈو پلیسی سے ٹکر ہوئی اور ان کا گھٹنا فاف کے سر پر لگا۔

فاف ڈو پلیسی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اس کے بعد سائم ایوب کو ان کی جگہ میچ کا حصہ بنایا گیا۔

یاد رہے کہ کل بھی کوئٹہ گلیڈیئٹرز کے اندرے رسل بھی سر پر موسیٰ خان کی باؤنسر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔

اس کے بعد ان کو ڈاکٹرز نے آرام کرنے کا کہا تو وہ میچ سے باہر ہو گئے تھے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();