Home Cricket حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی

حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی



قومی فاسٹ باؤلر حسن علی نے ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کی ہے۔

حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر مداحوں کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی اسٹوری میں اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا لنک شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ کہ ’مجھے ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

‘حسن علی ٹک ٹاک پر کافی مقبول ہیں اور وہ اکثر اپنی ویڈیوز ٹک ٹاک پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

اس وقت ٹک ٹاک پر اُن کے ایک اعشاریہ 8 ملین یعنی 18 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ اُن کی تمام ویڈیوز پر اب تک 15 اعشاریہ 9 ملین لائکس آچکے ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();