Home Cricket حیدر علی کو سپر سٹار بنانے کا بیڑا قومی ٹیم کے سابق...

حیدر علی کو سپر سٹار بنانے کا بیڑا قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اُٹھا لیا



پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی انضمام الحق اس وقت پشاور زلمی کے کوچ مقرر کر دیئے گئے۔ انضمام الحق نے پشاور زلمی کو ابو ظبی میں جوائن کر لیا ہے۔

اور کھلاڑیوں کو ٹریننگ بھی شروع کروا دی ہے۔ انضمام الحق نے اس عظم کا اظہار بھی کیا کہ وہ پشاور زلمی کو ٹائٹل جتوانے کی پوری کوشش کریں گے۔

انضمام الحق اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان ہٹر حیدر علی کے اوپر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ میں حیدر علی کو مفید مشورے اور ٹیپس دے رہا ہوں، تاکہ وہ زیادہ دیر وکٹ پر ٹھہر سکیں اور ایک لمبی اننگز کھیل سکیں۔

پشاور زلمی کی کوچنگ کے دوران میں اسے ایک اچھا کھلاڑی بنا دوں گا۔ اگے چل کر قومی ٹیم کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();