Home Cricket دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد، مگر...

دس سال پرانی ٹویٹ کے باعث فاسٹ باؤلر پر پابندی عائد، مگر اس ٹویٹ میں ایسا کیا تھا؟



انگلش کرکٹ بورڈ نے خواتين کے خلاف نازيبا الفاظ اور نسلی تعصب پر مبنی ٹوئٹ کرنے پر فاسٹ بولر اولی روبنسن کو اپنے پہلے میچ کے بعد ہی معطل کرديا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اولی روبنس نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ چند روز قبل لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

فاسٹ بولر نے نسلی تعصب اور خواتين کے بارے ميں نازيبا ٹوئٹس  2012 اور 2013 میں کیے تھے۔ روبنسن کے ڈيبيو پر پرانی ٹوئٹس دوبارہ وائرل ہوئيں جسے انگلش کپتان جو روٹ نے بھی ناقابل قبول قرار ديا۔

روبنسن نے واقعہ پر معافی بھی مانگی تھی تاہم ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();