Home Cricket دو اہم کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی تو انہیں سخت سزا دی...

دو اہم کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی تو انہیں سخت سزا دی گئی۔ پی سی بی خود کیا کر رہا ہے۔۔ انضمام الحق



انضمام الحق نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ، پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ان کا کہنا تھا کی پی سی بی کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں۔

جو تلقین بورڈ کھلاڑیوں کو کرتا ہے۔ خود اس کے اوپر عمل ہی نہیں کرتا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی ،ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز کو ہی دیکھ لیں۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے تھے ، مگر دونوں کرکٹ بورڈ نے ایک ٹیسٹ میچ ختم کر دیا ، ٹیسٹ میچ کی جگہ دو ٹی ٹونٹی میچز شامل کر لئے گئے ہیں۔

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ محمد عامر اور وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کیا لی سب دونوں کھلاڑیوں سے ناراض ہوگئے۔ اور شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ اور خود پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ میچ ختم کر کے ٹی ٹونٹی کو ترجیح دے رہا ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();