Home Cricket راشد خان اور شاہین شاہ آفریدی بھی دوست بن گئے تصاویر سوشل...

راشد خان اور شاہین شاہ آفریدی بھی دوست بن گئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی



قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور افغان کرکٹر راشد خان میں دوستی پروان چڑھنے لگی ہے۔

راشد خان اور شاہین شاہ آفریدی پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

حال ہی میں راشد خان نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے ہمراہ ایک سیلفی شیئر کی اور دونوں بولرز کو ’اسپیڈ گنز‘ قرار دیا۔

راشد خان نے ابوظہبی کے ساحل پر شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں افغان کرکٹر نے ان کے لیے دل والے ایموجی بنا کر اپنی بہترین دوستی کا اظہار کیا۔

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے بھی راشد خان کی انسٹاگرام  اسٹوریز کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();