Home Cricket راشد خان نے لاہور قلندرز کو ٹورنامنٹ جیتنے کا فارمولا بتا دیا

راشد خان نے لاہور قلندرز کو ٹورنامنٹ جیتنے کا فارمولا بتا دیا



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے کہاہم نے فائنل کھیلنے اور جیتنے کا نہیں سوچنا، ایک ایک میچ سے آگے بڑھنا ہے ایسا سوچنے سے دباو¿ بڑھے گا ، لاہور قلندرز کا اب ماضی کے مقابلے میں اچھا کمبی نیشن بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری ہر اپوزیشن کے خلاف کوشش ہو گی ٹیم کے لیے اچھا کروں اور چیزوں کو سادہ رکھوں کراو¿ڈ کے لیے میچز کی مختلف اہمیت ہو سکتی ہے لیکن ہمارے لیے یہی ہوتا ہے کہ ہر میچ میں اچھا کرنا ہے۔

آن لائن پریس کانفرنس کے دوران بات کر تے ہوئے ان کا کہن تھا کہ لاہور قلندرز کے ساتھ پہلے بھی اچھا وقت گزرا دو میچز کے لیے دو ہفتے گزارے ایسا لگا کہ دو سال گزارے ہیں، ہم سب نے لاہور قلندرز کے ساتھ ٹرافی جیتنے کا سوچا ہوا تھا لیکن میرا سسیکس کاو¿نٹی کے ساتھ معاہدہ تھا لاہور قلندرز کے ساتھ کھیلنے کا مزہ آیا اس لیے دوبارہ آنے کا فیصلہ کیا۔

راشد خان کا کہنا ہے کہ ٹریکنگ ڈیوائس کی وجہ سے کوئی دباو¿ نہیں ہے کسی کے دماغ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے ہم سب عادی ہو چکے ہیں، کووڈ کی صورتحال میں اب یہ سب نارمل ہے قرنطینہ معمول کا حصہ بن چکا ہے اب فوکس کرکٹ پر ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();