Home Cricket زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو...

زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے شاندار کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو دیکھیں



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔  میچ کے دوران زلمی کے کپتان وہاب ریاض شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پہلے انہوں نے شاندار یورکر بول پر لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان کو آؤٹ کیا۔

اس کے بعد محمد عمران کی بول پر فیضان نے شاٹ کھیلنے کی کوشش کی تو گیند وہاب ریاض کی طرف گئی اور انہوں نے شاندار کیچ پکڑ لیا۔

رمیز راجہ اور کمنٹیٹر بھی وہاب کے کیچ کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور بولے کہ میں نے وہاب کو ایسا کیچ پکڑتے کبھی نہیں دیکھا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();