Home Cricket زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ان دو کھلاڑیوں کو ضرور چانس...

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ان دو کھلاڑیوں کو ضرور چانس دیں، شعیب اختر

تفصیلات کے مطابق سابقہ فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو زمبابوے کے خلاف سکواڈ میں دو چینجز کرنا چاہیئے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم زمبابوے کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 116 رنز سے جیت لی ہے اور سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل ہے۔

شعیب اختر نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور لیگ سپنر ذاہد محمود کو کھلانا چاہیئے۔ دھانی کی ٹیم میں جگہ جب بن سکتی ہے جب شاہین آفریدی کو ریسٹ دی جائے۔