Home Cricket سب سے مشکل ترین کام یہ پاکستانی کھلاڑی کر رہا ہے، میں...

سب سے مشکل ترین کام یہ پاکستانی کھلاڑی کر رہا ہے، میں بہت متاثر ہوا ہوں۔ عثمان خواجہ



عثمان خواجہ کا شمار آسٹریلیا کے ٹاپ کھلاڑیوں میں کیا جاتا۔ عثمان خواجہ کئی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ اور اپنی زبردست پرفارمینس کی وجہ سے کئی لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا چکے ہیں۔

عثمان خواجہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے پر عثمان خواجہ نے بہت زیادہ خوشی کا اظہار کیا تھا۔

عثمان خواجہ نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اس وقت سب سے زیادہ مشکل کام سر انجام دے رہے ہیں۔

بابر کرکٹ کی تمام فارمیٹ میں تسلسل کے ساتھ سکور رہے ہیں، اور یہ دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔ اس لئے میں بابر اعظم کو دنیا کا ورلڈ کلاس کھلاڑی سمجھتا ہوں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();