Home Cricket سرفراز احمد مایوس ہو گئے، سرفراز نے ایک چیز سے امید لگا...

سرفراز احمد مایوس ہو گئے، سرفراز نے ایک چیز سے امید لگا لی۔۔



پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی قسمت اس ہچکولے کھا رہی ہے۔ پہلے سرفراز احمد کو خوش قسمت سمجھا جاتا تھا۔ اب لگتا سرفراز کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔

کوئیٹہ گلیڈی ائیڑرز اس پی ایس ایل میں اب تک صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔ باقی سارے میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کل کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئیٹہ گلیڈی ائیڑرز کو بری طرح شکست دے دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئیٹہ گلیڈی ائیڑرز کی ٹیم کو دیوار کے ساتھ لگا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 133 رنز کا ٹارگٹ بغیر کسی نقصان کے صرف 10 اوور میں پورا کر لیا۔ میچ کے اختتام پر سرفراز احمد کافی مایوس نظر آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ نہ ہمیں بیٹنگ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں باؤلنگ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ مگر ایک چیز سب سے اہم ہے۔ کاش میں ٹاس جیت جاؤں۔ جو ٹیم ٹاس جیت رہی ہے وہ میچ بھی جیت رہی ہے۔ سرفراز احمد نے اب ٹاس سے امیدیں وابستہ کر لیں ہیں۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();