Home Cricket سری لنکن کھلاڑیوںکو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے پر بڑی...

سری لنکن کھلاڑیوںکو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے پر بڑی سزا سنا دی گئی



سری لنکا کے دو کرکٹرز کوشل مینڈس اور نیروشن ڈیکویلا نے انگلینڈ میں ٹیم کے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی ہے جس کے بعد ٹویٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان دونوں کو عوامی جگہ پر دکھایا گیا ہے۔

سری لنکا اس وقت تین ٹی ٹونٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلنے کے لئے برطانیہ میں ہے۔

اس واقعہ کے بعد ان دونوں کھلاڑیوں کوشل مینڈس اور ڈیکویلا کو سزا کے طور پر سسپینڈ کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

 

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();