Home Cricket سپیڈ سٹار شاہنواز دھانی نے شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، وہاب ریاض،...

سپیڈ سٹار شاہنواز دھانی نے شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، وہاب ریاض، سب کو پیچھے چھوڑ دیا



تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 میں پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز کا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔

میچ کے دوران ملتان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور زلمی کی 4 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔

اسی کے ساتھ وہ 13 وکٹیں لے کر پی ایس ایل کے ٹاپ وکٹ ٹیکر بن چکے ہیں، ان کے بعد دوسرے نمبر پر شاہین آفریدی اور ساقب محمود 12 وکٹیں اور تیسرے نمبر پر وہاب ریاض 11 اور چوتھے پر حسن علی 10 وکٹیں لے چکے ہیں۔

انہوں نے کامران اکمل، حیدر علی، شعیب ملک اور روومن پاویل کی وکٹیں حاصل کی۔

ابو ظہبی کے سٹیڈیم میں ملتانز سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();