Home Cricket شاہد آفریدی کو ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپس شامل کیے جانے کا...

شاہد آفریدی کو ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپس شامل کیے جانے کا امکان



پاکستان کرکٹ بورڈ میں اس وقت اچھی ٹیم مینجمنٹ کا بڑا فقدان چل رہا ہے۔ ایک یونس خان تھے جن سے بیٹنگ بہتر کرنے کی امید کی جا سکتی تھی مگر انھوں نے بھی استعفی دے دیا۔

اب پاکستان کے کرکٹ کے لیجنڈ اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کو بیٹنگ کوچ لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

سینئر صحافی سلیم خلیق کا کہنا ہے کہنا تھا کہ شاہد آفریدی ایک تجرکار کھلاڑی ہیں انھیں پی سی بی کو لازمی ٹیم مینجمنٹ میں شامل کرنا چاہیے۔

اگر انھیں بورڈ بیٹنگ کوچ نہیں بھی لگاتا تو کو ایک دوسرا عہدہ بنا لیا جائے جس سے لالا قومی ٹیم کے ساتھ رہیں۔