Home Cricket شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ کس سے رہتا ہے، سٹار باؤلر نے...

شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ کس سے رہتا ہے، سٹار باؤلر نے دل کی بات بتا دی



پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن سیکس کل سے شروع ہو رہا ہے جہاں تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف بھرپور مقابلہ کریں گی ، لیکن 21 سالہ شاہین شاہ آفریدی کس سے مقابلہ کرتے ہیں ، سٹار باؤلر نے خود ہی انکشاف کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ لاہور حارث رؤف نے اپنی کرکٹ کو کافی بہتر کیا ہے اور میرا اس سے مقابلہ رہتا ہے ۔

ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ابو ظہبی میں ایسی ہی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا جیسی کراچی میں کھیلتے ہوئے شائقین نے دیکھی ، کوشش کریں گے کہ اس بار ٹرافی حاصل کریں ، ابتدائی دو میچ ہمارے لئے انتہائی اہم ہوں گے ۔

راشد خان سے متعلق شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ان کی آمد کے بعد ہمارا باؤلنگ اٹیک مضبوط ہوا ہے ۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();