Home Cricket شاہین شاہ آفریدی کی بھی‘ قرنطینہ ورک آؤٹ’ ویڈیو وائرل

شاہین شاہ آفریدی کی بھی‘ قرنطینہ ورک آؤٹ’ ویڈیو وائرل



قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قرنطینہ میں اپنے کمرے میں ورک آؤٹ کرتے ویڈیو شیئر کردی۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک کمرے میں ورزش کرتے ہوئے اپنی 21 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی۔

شاہین شاہ کے اس ’روم ورک آؤٹ‘ کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کے دوران فالتو وقت میں بھی اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیئے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز آئندہ ماہ ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();