Home Cricket صرف ایک پاکستانی سپنر ہیں جن کی گیند کا دفاع کرنے میں...

صرف ایک پاکستانی سپنر ہیں جن کی گیند کا دفاع کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔۔ روہت شرما



پاکستان کرکٹ ٹیم کے بہترین آل راؤنڈر اور اسلام آباد یو نائیٹڈ کے سکیپر شاداب خان نے اپنے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کافی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی ہے۔

جتنے  کرکٹ کھیلنے والے بڑے ملک ہیں  تمام کے پلیئر کا دفاع کیا ہے۔ مگر جب ہم بھارت کے ساتھ میچ کھیلتے ہیں تب کنڈیشن ہی کچھ الگ ہوتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ جب میں روہت شرما کو گیند کرتا ہوں تب مجھے زیادہ سوچنا پڑتا ہے کہ ان کے رنز کیسے روکوں یا پھر ان کی وکٹ کیسے ہاتھ لگے گی۔ انھوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اگر مجھے کوئی مشکل بلے باز لگا ہے تو وہ روہت شرما تھے۔

خود روہت شرما نے بھی اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ مجھے سب سے زیادہ مشکل شاداب خان کی گیند کا دفاع کرنے میں رہی ہے۔ کیونکہ ان کی گیند میں ورائٹیز زیادہ ہوتی ہیں۔

روہت شرما کا کہنا تھا جب تک شاداب خان گیند کرتے رہتے ہیں یہی ڈر لگا رہتا ہے کہ پتہ نہیں اگلی آنے والی  گیند کیسی ہوگی۔ کیونکہ شاداب خان کی گیند کو سمجھنا باقی بولرز کی نسبت  مشکل ہوتا ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();