Home Cricket صہیب مقصود اور شاہنواز دھانی کو پی ایس ایل 6 میں بہترین...

صہیب مقصود اور شاہنواز دھانی کو پی ایس ایل 6 میں بہترین پرفامنس کا انعام مل گیا



پی ایس ایل سیزن سکس کا میلہ تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا، ایونٹ کا میلہ ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی نے لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن سکس کا میلہ چیمپئن ٹیم ملتان سلطانز کے بلے باز صہیب مقصود اور شاہنواز ڈاہانی نے اپنے نام کیا، فائنل میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ پانے والے صہیب مقصود نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 428 رنز بنائے اور ایونٹ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے۔

حریف کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کے بعد منفرد اسٹائل سے جشن منانے والے شاہنواز ڈاہانی کے لئے پی ایس ایل سیزن سکس یادگار بن گیا، ٹورنامنٹ میں 20 کھلاڑیوں کا شکار کرنے والے ڈاہانی کو ٹورنامنٹ کا بہترین بولر اور ایمرجنگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے افتخار احمد نےبہترین فیلڈر کا ایوارڈ حاصل کیا جبکہ بہترین وکٹ کیپر کا اعزاز فاتح ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے نام رہا،ایونٹ کےاختتام پرشیخ زید اسٹیڈیم میں شاندار آتش بازی کامظاہرہ بھی کیا گیا۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();