Home Cricket قومی کرکٹ ٹیم کے ‘روٹی گروپ’ میں حارث رؤف بھی شامل ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ‘روٹی گروپ’ میں حارث رؤف بھی شامل ہوگئے



قومی کرکٹ ٹیم کے روٹی گروپ میں ایک نئے ممبر کا اضافہ ہوگیا۔

فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے روٹی گروپ کو جوائن کرلیا ہے۔روٹی گروپ کو جوائن کرنے کے حوالے سے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کیا ہے۔

روٹی گروپ حسن علی اور شاداب خان کی وجہ سے کافی مشہو ر  ہے،گروپ کے دیگر ممبران میں فہیم اشرف اور فخر زمان شامل  ہیں ۔تاہم اب گروپ ممبرز کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();