Home Cricket لاہور قلندرز کے بولرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی بیٹنگ لائن اپ...

لاہور قلندرز کے بولرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی بیٹنگ لائن اپ کی کمر توڑ کر رکھ دی



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائٹڈ کا میچ ابو ظہبی میں کھیلا جا رہا ہے۔ لاہور قلندرز کے بولرز شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں اور 20 رنز پر ہی 5 وکٹیں لے چکے ہیں۔

پہلے عثمان خواجہ شاہین کی بال پر چلتے بنے پھر جیمز فالکنر نے بھی 3 وکٹیں حاصل کر لی اور ایک وکٹ حارث رؤف نے لی۔

ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں شاداب کا کہنا تھاکہ حسن علی ورلڈ کلاس کرکٹرہیں، ان کی کمی محسوس ہوگی۔

لاہور قلندرز نے میچ کیلئے ایک تبدیلی کی ہے اور محمد فیضان کی جگہ ذیشان اشرف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();