Home Cricket لاہور قلندرز کے سپر سٹار بین ڈنک پریکٹس میچ کے دوران تیز...

لاہور قلندرز کے سپر سٹار بین ڈنک پریکٹس میچ کے دوران تیز بال منہ پر لگنے سے زخمی! اب کیسی حالت میں ہیں؟ تشویشناک خبر آگئی



تفصیلات کے مطابق لاہور قندرز کے ببل بوائے بین ڈنک 2 دن پہلے انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

یہ حادثہ پریکٹس کے دوران پیش آیا جب بال سیدھا آکر ان کے منہ پر لگی پھر ان کو ہسپتال لے جایا گیا۔ ان کے ہونٹوں پر 7 ٹانکے آئے۔

لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور پی ایس ایل شروع ہونے پر لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔

(function() {

var loaded = false;
var loadFB = function() {
if (loaded) return;
loaded = true;
(function (d, s, id) {
var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0];
if (d.getElementById(id)) return;
js = d.createElement(s);
js.id = id;
js.src = “http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v3.0”;
fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs);
}(document, ‘script’, ‘facebook-jssdk’));
};
setTimeout(loadFB, 0);
document.body.addEventListener(‘bimberLoadFbSdk’, loadFB);
})();